رمیز راجہ کی عمر اکمل پر تنقید، کرپٹ کرکٹرز کو جیل بھیجنے کا مطالبہ کر دیا

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز28اپریل ، 2020،
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے عمر اکمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے میچ فکسنگ کرنے والے کرپٹ کرکٹرز کو جیل بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ عمر اکمل پر تین برس کی پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ اس سلسلے میں باقائدہ قانون سازی کی ضرورت ہے تاکہ کرکٹ میں کرپشن کو روکا جا سکے۔


متعلقہ خبریں