روس میں کورونا کی شدت ختم، لاک ڈاﺅن نرم ، کاروبار اور ادارے کھول دئیے گئے

قومی آواز :ماسکو،
کینیڈین نیوز،9 جون، 2020،
روس نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی شدت میں کمی کے ساتھ لاک ڈاﺅن میں نرمی کی جا رہی ہے۔اس اعلان کے ساتھ کاروباری ادارے اور دیگر عوامی مقامات کھول دئیے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکومت کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اس لئے عوام اپنا سب کام انتہائی احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں۔


متعلقہ خبریں