روس نے کورونا ویکسین رجسٹر کروا لی، پیوٹن کی صاحبزادی کو بھی ڈوز دی گئی، ترجمان

 

قومی آواز :ماسکو،
کینیڈین نیوز11، اگست، 2020،
روس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا سے نمٹنے کے لئے ویکسین تیار کر لی گئی ہے اور وزارت صحت نے اسے رجسٹر بھی کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس ویکسین کی ایک ڈوز صدر پیوٹن کی صاحبزادی کو بھی استعمال کرائی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صدر پیوٹن نے پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ اس ویکسین کے تمام ٹیسٹ کر لئے گئے ہیں اور اسے محفوظ قرار دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق اس ویکسین کو پہلے رضاکاروں پر استعمال کیا جائے گا اس کے بعد اسے عام لوگوں کے لئے تجویز کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں