روس کے صدر پیوٹن اور چینی رہنما زی جنپنگ نے کورونا پھیلانے کا امریکہ الزام مسترد کر دیا

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز17اپریل ، 2020،
روس کے صدر ویلاد میر پیوٹن اور چین رہنما زی جنپنگ نے امریکی صدر کی جانب سے کورونا پھیلانے کا الزام مسترد کر دیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
چین کے محکمہ خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاﺅ نے اس امریکی الزام کو بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے بھی اس بات کی تردید کی ہے کہ یہ وائرس کسی لیبارٹری میں تیار کیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں