رچمنڈ ہل میں آگ لگنے سے سیکڑوں گھر متاثر ، کروڑوں ڈالر کا نقصان

قومی آواز :رچمنڈ ہل،
کینیڈین نیوز27، جولائی، 2020،
پولیس زرائع کے مطابق رچمنڈ ہل میں لگنے والی آگ سے اب تک سیکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔آگ سے سولہ رہائشی یونٹوں کو نقصان پہنچا تاہم رہاشیوں کو فوری طور پر وہاں سے نکال لیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فائر چیف فائٹر کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں