ریاست عام شہریوں کی بجائے صرف اشرافیہ کی خدمت کر رہی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 27نومبر، 2020،
اسلام آباد میں نئے سیکٹرز کی تعمیر سے متاثر ہونے والے شہریوں کو معاوضے کی عدم ادائیگی کے کیس میں عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ریاست بجائے عام شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے ان کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے جبکہ اشرافیہ کی خدمت کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے کہا کہ پچاس سال سے اپنی زمین کے بدلے معاوضے میں جن بیواﺅں کو پلاٹ نہیں مل رہے وہ کہاں جا ئیں۔


متعلقہ خبریں