ریکسڈیل جامع مسجد کی پکار۔۔۔۔

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31،دسمبر، 2020،
ریکسڈیل جامع مسجد کی ملحقہ دکان میں منشیات کے کاروبار کا آغاز ہونے جارہا ہے ۔۔۔ صرف ہم اور آپ ہی حکومت کو درخواست دے کر رکوا سکتے ہیں ۔۔ آئیے اس کار خیر میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں اور اپنی آئیندہ نسلوں کو اس منشیات کے سائے سے نکالنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔اور دی گئی پٹیشن لنک پر اپنے دستخط کر کے اپنا موقف واضح کریں ۔ وما علیناالّالبلاغ
http://chng.it/STv7qzLm


متعلقہ خبریں