ریکسڈیل سے لاپتہ ہونے والے عمر رسیدہ ایشیائی کی لاش براہمپٹن کے نواح سے برآمد

 

قومی آواز :ریکسڈیل،
کینیڈین نیوز21،ستمبر، 2020،
پولیس ترجما ن کے مطابق ریکسڈیل سے لا پتہ ہونے والے تراسی سالہ ایشیائی چندو لال گاندھی کی لاش براہمپٹن کے نواح سے برآمد ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چندو لال پچھلے کئی دن سے لاپتہ تھے اور پولیس ان کو تلاش کر رہی تھی تاہم ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ براہمپٹن کے نواح میں اس ویران علاقے تک کیسے پہنچے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پولیس کے مطابق یہ ایک اتفاقی حادثہ ہے اور ان کی موت میں کسی پر شبے کا اظہار نہیں کیا جا رہا۔


متعلقہ خبریں