ریکس ڈیل میں مسجد کے باہر شہید ہونے والے محمد اسلم زافس پر حملے کی ویڈیو جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز 17،اکتوبر، 2020،
نیشنل کونسل آف کینیڈین مسلمز کی جانب سے ریکس ڈیل میں مسجد کے باہر مسجد کے خادم محمد اسلم زافس کے قتل کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور نے کیسے پارکنگ میں چھپ کر محمد اسلم کو اپنا ٹارگٹ بنایا اور فرار ہو گیا۔ انتظامیہ نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی ہے تاکہ عام شہریوں کو بھی اس واقعے کے بارے میں آگاہی ہو سکے


متعلقہ خبریں