زائد قیمت کی وصولی پر اسکار بورو کا اسٹور میدان جنگ بن گیا، دو افراد زخمی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15جولائی،2019
پولیس زرائع کے مطابق اسکار بورو میں اتوار کی رات ہونے والی دو گروپوں کی لڑائی میں دو افراد زخمی ہو گئے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
پولیس کے مطابق لڑائی اشیاءکی زائد قیمت وصول کرنے پر شروع ہوئی۔ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں