زمبابوے کے خلاف امام الحق مضحکہ خیز طریقے سے رن آﺅٹ ،کرکٹ کی دنیا میں چرچا

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز 1،نومبر، 2020،
پاک زمبابوے پہلے ون ڈے انٹر نیشنل میچ میںامام الحق کے مضحکہ خیز طریقے سے رن آﺅٹ ہونے کے واقعے پر کرکٹ کی دنیا میں خو ب چرچا ہو رہا ہے۔امام الحق چھبیسویں اوور میں گیند کو ہٹ لگا کر وہیں کھڑے رہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جبکہ ساتھی بیٹسمین حارث سہیل بھاگ کر امام الحق کی کریز میں پہنچ گئے جس پر اسٹیمپس اکھاڑ دی گئیں ۔ ایمپائر بمشکل فیصلہ کر پائے کہ کس کو آﺅٹ قرار دیں بالاٰخر ایمپائر نے امام الحق کو آﺅٹ قرار دیا۔


متعلقہ خبریں