زیادتی کیس افشاء کرنے پر سلمان خان،اکشے کمار سمیت متعدد فنکاروں کے خلاف مقدمہ درج

 

قومی آواز،
شوبز نیو ز 8ستمبر،2021
بھارت میں ایک زیادتی کیس کی متاثرہ کا نام سوشل میڈیا پر استعمال کرنے اور کیس کو افشاء کرنے کے الزام میں پولیس نے سلمان خان اور اکشے کمار سمیت متعدد بولی وود فنکاروں کے خلاف پرچہ درج کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس طرح کے کیسوں میں متاثرہ فرد کا نام خفیہ رکھا جا تا ہے لیکن ان فنکاروں نے نام ظاہر کر کے نہ صرف قانون کی خلاف ورزی کی ہے بلکہ تفتیش میں متعدد رکاوٹیں بھی پیدا کر دی ہیں۔ پرچہ درج کرانے والے وکیل نے ان تمام فنکاروں کو گرفتار کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔


متعلقہ خبریں