زیر سمندر انٹرنیٹ کیبل میں خرابی، پاکستان سمیت کئی ممالک میں نشریات معطل

قومی آواز،
عالمی نیو ز ، 22دسمبر ،2021
زیر سمندر انٹرنیٹ کمیونیکیشن کیبل سسٹم میں خرابی کے باعث پاکستان اور قریبی ممالک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے کمیونیکیشن سسٹم ٹھیک سے کام نہیں کر رہا اور صارفین کو پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ٹیلی کام ذرائع کے مطابق اس خرابی کی وجہ سے پاکستان، تیونس، سوڈان، سعودی عرب، انڈیا اور بہت سے ایشیائی ممالک متاثر ہوئے ہیں تاہم حکام کا کہنا ہے کہ جلد خرابی کو ٹھیک کر دیا جائے گا فی الحال تمام ڈیٹا دوسری سروس پر منتقل کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں