سابقہ کابل افغان حکومت کے منجمد اثاثے نائن الیون متاثرین میں تقسیم کئے جائیں، ورثا کا مطالبہ

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 30نومبر ،2021
نائن الیون کے سانحے کے متاثرین نے حکومت امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ میں منجمد سابقہ افغان حکومت کے سات ارب ڈالر کے اثاثے مرنے والوں کے لواحقین میں بطور ہرجانہ تقسیم کیے جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ دوسری جانب اقتدار پر قبضہ کرنے والی نئی طالبان حکومت نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق حکومت کے منجمد اثاثے اس کے حوالے کیے جائیں تاکہ وہ اپنا بجٹ بنا سکے۔ امریکی حکام نے اس معاملے پر مزید غور و خوص کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں