سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کاروائی میں بری، مخالفین کو شکست

قومی آواز ،
عالمی نیوز14،فروری، 2021،
امریکی سینیٹ میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی میں ووٹنگ کے دوران کم ووٹ پڑنے پر سابق صدر مواخذے کی کاروائی سے بری ہو گئے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کو کاروائی میں ماخوز کرنے کے لئے سٹرسٹھ ووٹوں کی ضرورت تھی لیکن ان کے خلاف صرف ستاون ووٹ ہی پڑ سکے اس طرح وہ چودہ ووٹ سے اس تاریخی مواخذے کی کاروائی سے بچ گئے۔


متعلقہ خبریں