سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتار ی جاری کر دئیے گئے، نیب حکام

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز 15،اکتوبر، 2020،
اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کے جعلی اکاﺅنٹس کیس سے منسلک آٹھ ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز میں ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اور چئیر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اس وارنٹ پر دستخط کر دئے ہیں۔پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحمان نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی مذمت کی ہے۔


متعلقہ خبریں