سابق چیمپئن مائیک ٹائیسن چون سال کی عمر میں پھر رنگ میں، مقابلہ جون جونئیر سے ہو گا

قومی آواز :کیلی فورنیا،
کینیڈین نیوز24، جولائی، 2020،
سابق ہیوی ویٹ عالمی چیمپئن مایک ٹائیسن چون سال کی عمر میں ایک بار پھر رنگ میں اترنے کی تیاری کر رہے ہیں اور اس بار ان کا مقابلہ اکیاون سالہ جون جونئیر سے ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مائیک ٹائیسن نے صرف بیس سال کی عمر میں 1986میں ٹائیٹل اپنے نام کیا تھا۔ جون جونئیر نے 2003میں یہ ٹائیٹل جیتنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ مقاببلہ بارہ ستمبر کو کیلی فورنیا کے ڈگنٹی ہیلتھ اسپورٹس پارک میں ہو گا۔


متعلقہ خبریں