سال رواں کی پہلی سہہ ماہی معیشت 2009کے بعد بد ترین سطح پر آ گئی

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز29 مئی ، 2020،
محکمہ شماریات کینیڈ ا کی جاری تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی قومی معیشت 2009کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ اس بات کا انکشاف سال رواں کی پہلی سہہ ماہی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رپورٹ کے مطابق لوکل پروڈکشن میں اب تک 8.2کی کمی آ چکی ہے۔گھریلو اشیاءجو معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جانے والے صنعت ہے میں سب سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں