سب ہی کی باز پرس ہو گی

اُس بات پر عمل درآمد مت کیا کرو جس کا تمہیں علم نہ ہو ،یقینا آنکھ ،کان اور دل (ہر شخص سے ان)سب ہی کی باز پرس ہو گی اور زمین میںاکڑ کر (اِتراتے ہوئے) نہ چلا کرو ،تم (اس طرح)نہ تو زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ پہاڑوں کی بلندی کو پہنچ سکتے ہو ۔