ستمبر میں اسکول کھولے جانے سے متعلق فیصلہ اگلے ہفتے تک کر لیا جائے گا، وزیر تعلیم اسٹیفن لیز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24، جولائی، 2020،
وزیر تعلیم اسٹیفن لیز نے کہا ہے کہ اسکولوں میں تعلیمی سلسلے کے آغاز کے لئے فیصلہ اگلے ہفتے تک فائنل کر لیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوںنے کہا کہ اسکول کھولے جانے سے قبل اسکول انتظامیہ اور دیگر اسٹاف کو کورونا وباءسے بچاﺅ کو طور طریقوں سے آگاہ کرنا ضروری ہے جس کے لئے جلد ٹریننگ کا آغاز کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں