سردیوں میں اگر اومی کرون پھیلا تو کورونا کیسز میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے، ماہرین طب کا انتباہ

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 11دسمبر ،2021
اٹاوا کے سینئر ڈاکٹروں اور ماہرین طب نے انتباہ کیا ہے کہ اگر سردیوں میں اومی کرون کے کیس سامنے آئے تو کورونا کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اٹاوہ سے جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان میں چیف میڈیکل افسرڈاکٹر ٹریسا تام کا کہنا ہے کہ گو کورونا کے کیسز کم ہو چکے ہیں لیکن خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے اوراگر اومی کورون پھیلا تو کورونا کے پھیلنے کا بھی پورا خدشہ موجود ہے۔انہوں نے شہریوں سے احتیاطی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے کی بھی اپیل کی۔


متعلقہ خبریں