سرفراز احمد کو دوبارہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا، مزید تین تبدیلیاں زیر غور،حکام پی سی بی

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 9 اکتوبر ،2021
چیف سلیکٹر پی سی بی وسیم خان نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے سرفراز احمد کو دوبارہ ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ ٹیم میں مزید تین تبدیلیوں پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ٹیم پندرہ ارکان پر مشتمل ہے جن میں بابر اعظم کپتان، شاداب خان نائب کپتان،آصف علی،فخر زمان،حیدر علی،حارث رؤف،حسن علی و دیگر شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں