سرکاری ملازمین کو سالانہ دس روز کی چھٹی دی جائے، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی ہدایت

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز26 مئی ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری ملازمین کو سالانہ دس چھٹیاں زائد دی جائیں۔ انہوں نے یہ ہدایت کورونا وائرس سے متاثرہ ڈیپارٹمنٹ کے لئے دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ این ڈی پی کے رہنما جگمیت سنگھ نے وزیر اعظم سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ سرکاری ملازمین کی چھٹیوں میں اضافہ کیا جائے تاکہ وہ کورونا بحران سے ٹھیک طرح سے نمٹ سکیں۔


متعلقہ خبریں