سری لنکا بنگلہ دیش ٹیسٹ کے دوران کھلاڑی کا جوتا وکٹ کو جا لگا ، ہٹ وکٹ قرار

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز4مئی ، 2021
سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوران اس وقت بڑی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک گیند کھیلنے کی کوشش میں بنگلہ دیشی کرکٹر تیج الاسلام کا جوتا ان کے پاﺅں سے نکل کر سیدھا وکٹو ں میں جا گھسا جس پر ایمپائر نے انہیں ہٹ وکٹ آﺅٹ قرار دے دیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بنگلہ دیشی ٹیم اس وقت شکست سے بچنے کے لئے سنبھل سنبھل کر کھیلنے کی کوشش کر رہی تھی۔ تیج کے اس طرح آﺅٹ ہونے کو عجیب و غریب آﺅٹ قرار دیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں