سری لنکا میں کرکٹرز کے آسٹریلیا اسمگل کئے جانے کا اسکینڈل ، بورڈ نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

 

قومی آواز :کولمبو،
کینیڈین نیوز 2،نومبر، 2020،
سری لنکا میں کرکٹرز کی اسمگلنگ کا اسکنڈل سامنے آ یا ہے جس کے مطابق سری لنکا سے درجنوں کرکٹرز کو غیر قانونی طور پر آسٹریلیا منتقل کیا گیا۔ کہا جا رہا ہے کہ فی کھلاڑی دس ہزار ڈالر معاوضہ وصول کیا گیا۔ کھلاڑیوں کو جعلی پروفائل کے زریعے منتقل کیا جا رہا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سری لنکن بورڈ نے اس واقعے کی چھان بین شروع کر دی ہے اور کہا ہے کہ اگر بورڈ کا کوئی ممبر اس اسکینڈل میں ملوث ہوا تو اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں