سزا کے خلاف اپیل نہیں کروں گا، بھارتی جاسوس کلبھوشن ،قونصلر تک رسائی دی جائے گی، پاکستانی حکام

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز9، جولائی، 2020،
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے کہا ہے کہ وہ انہیں سنائی جانے والی سزا کے خلاف اپیل نہیں کریں گے۔ دوسری جانب پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ یادیو کو قونصلر تک رسائی دیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو اپنی سزا کے خلاف رحم کی درخواست دے سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں مسلسل کاروائیوں میں ملوث ہے۔


متعلقہ خبریں