سعودیہ ترکی کشیدگی میں اضافہ، سعودیہ میں ترکی کا بائیکاٹ شروع، سعودی ترجمان

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز7،اکتوبر، 2020،
عالمی میڈیا کے مطابق ترکی کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے اور سعودی شہری جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر عرب ممالک پر تنقید کے جواب میں سعودی عرب نے اپنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ترک مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سعودی چیمبر آف کامرس کے سربراہ عجلان العجلان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں سعودی شہریوں سے ترک مصنوعات اور سیاحت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں