سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کھولنے کا اعلان کر دیا،

قومی آواز :ریاض،
کینیڈین نیوزیکم مئی ، 2020،
سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ تمام تر حفاظتی اقدامات کے ساتھ مسجد الحرام اور مسجد نمازیوں کے لئے کھول رہی ہے۔اس دوران نمازی اپنی جائے نماز ساتھ لائیں گے جبکہ وضو بھی گھر سے کر کے آئیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ماسک پہننا لازمی ہوگا اور مسجد میں رکھے قرآن پاک کے نسخے استعمال کرنے پر پابندی ہوگی۔ حکومت نے ابھی عید اور تراویح کی نماز کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا۔


متعلقہ خبریں