سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طبیعت ناساز ، اسپتال منتقل ، عمران خان کی جانب سے دعائے صحت

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز21، جولائی، 2020،
سعودی عربیہ کی جانب سے آنے والی اطلاعات کے مطابق سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز علیل ہیں اور انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ڈاکٹروں کے مطابق ان کے پتے میں سوزش ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے شاہ سلمان کی ناسازی طبیعت پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعائے صحت کی ہے۔


متعلقہ خبریں