سعودی عربیہ نے ملک میں آمد و رفت کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز6،اکتوبر، 2020،
سعودی حکام نے اندرون ملک اور بیرون ملک آنے جانے کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس کے مطابق سعودی شہریوںکو کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے کہ جبکہ غیر ملکی ویزہ ہولڈر اب بہتر گھنٹے پرانی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جمع کرائیں گے۔ آٹھ سال سے کم عمر غیر ملکی مسافر بھی کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ ہو ں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان میں اس مقصد کے لئے ملک بھر میں سات لیبارٹریز مخصوص کر دی گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں