سعودی عربیہ نے پاکستان کو نئے حج معاہدے کرنے سے روک دیا، حج متاثر ہونے کا خدشہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز27مارچ ، 2020،
پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ سعودی وزیر حج کی جانب سے موصولہ مراسلے میں پاکستان کو حج انتظامات کے لئے نئے معاہدے کرنے سے روکنے کو کہا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔موجودہ صورتحال کی وجہ سے اس سال حج متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں