سعودی عرب اور چائنا کی طرف سے پاکستان کو قرضہ موءخر کرنے کی یقین دہانی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،11 جون، 2020،
وزارت خزانہ کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب اور چائنا کے حکام نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان پر واجب الا دا قرضہ مو¾ خر کیا جا رہا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے دونوں دوست ممالک کو پاکستان کی مشکلات کا احسا س ہے اسی وجہ سے قرضے کچھ عرصے کے لئے مو¾ خر کر دئے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں