سعودی عرب میں فارمولا ون ریسنگ کار مقابلوں کا اعلان، ترجمان

 

قومی آواز ،
اسپورٹس نیوز،24،فروری، 2021،
سعودی عرب میں فارمولا ون ریسنگ کار کے مقابلوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق یہ مقابلے ستائیس اور اٹھائیس فروری کو الدرعیہ میں منعقد ہو ں گے۔ مقابلوں کے لئے رات کے وقت کا انتخاب کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق مقابلوں کے لئے بنائے گئے ٹریک کو ایل ای ڈی لائیٹوں کے زریعے روشن کیا جائے گا۔ اس ریس میں بارہ ٹیموں کے چوبیس ڈرائیور شرکت کریں گے۔ اس ایونٹ کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی سرپرستی حاصل ہے۔


متعلقہ خبریں