سعودی عرب میں مختلف شہروں سے عازمین کی آمد شروع ، حج محدود ہو گا، سعودی حکام

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز27، جولائی، 2020،
سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وباءکی وجہ سے اس بار حج محدود ہو گا اور صرف سعودیہ میں رہنے والے ہی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس دوران تمام سعودی عرب سے زائرین کی آمد شروع ہو چکی ہے اور تمام لوگوں کے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پہلے قرنطینہ کی مدت پوری کریں اس کے بعد تیس جولائی سے انہیں ارکان حج ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں