سعودی عرب میں مقیم ایک سو ساٹھ ممالک کے شہری حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے، سعودی حکام

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز13، جولائی، 2020،
ریاض سے جاری ایک سعودی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سال صرف سعودی عرب میں مقیم ایک سو ساٹھ ممالک کے شہری ہی حج بیت اللہ کا فریضہ ادا کر سکیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حرمین شریفین کی آفیشل سائٹ ٹوئیٹر کے مطابق حج میں شریک ہونے والوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور جلد ہی ان لوگوں کو گھروں پر اطلاع کر دی جائے گی۔صرف صحتمند لو گ ہی حج کر سکیں گے۔


متعلقہ خبریں