سعودی عرب نے تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کر دی، دہشت گردی کا دروازہ قرار

 

قومی آواز

عالمی نیو ز ، 13دسمبر ،2021

سعودی عرب میں شاہی فرمان کے ذریعے عالمی تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور مساجد کے خطباءاور ائمہ سے کہا گیا ہے کہ وہ جمعہ کے خطبات میں اس جماعت کے خطرے سے لوگوں کو آگاہ کریں۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔ اعلان میں کہا گیا ہے کہ تبلیغی جماعت دہشتگردی کا دروازہ ہے۔ وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف الشیخ کا کہنا ہے کہ تبلیغی جماعت اور دعویٰ معاشرے میں دہشت گردی کو فروغ دینے کا دروازہ ہیں۔وزیر موصوف نے سعودی عرب کی تمام مساجد کے آئمہ کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ جمعے کے خطبات میں ان جماعتوں کے خطرے سے لوگوں کو آگاہ کریں۔


متعلقہ خبریں