سعودی عرب نے پاکستان اور دیگر انیس ممالک سے سفری پابندیاں اٹھا لیں،اعلامیہ جاری

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 25اگست،2021
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان اور دیگر انیس ممالک پر سے سفری پابندیاں اٹھا رہا ہے۔ اس اعلان میں وضاحت کی گئی ہے کہ یہ اجازت صرف ان لوگوں کو دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جو سعودیہ سے ویکسین کی دو خوراکیں لگوا کے باہر گئے تھے اور جن کے پاس سعودیہ کا اقامہ موجود ہے۔پاکستان نے سعودیہ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے تارکین وطن کو فائدہ ہو گا۔


متعلقہ خبریں