سعودی عرب کا مختلف شعبوں کے ہنر مندوں کو شہریت دینے کا اعلان

قومی آواز
عالمی نیو ز، 12نومبر،2021
سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے ہنر مندوں کو اپنے ملک کی شہریت دے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ریاض سے جاری شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ قانونی، طبی، سائنسی، ثقافتی و دیگر شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو سعودیہ کی ترقی کا حصہ بننے کے لیے شہریت دی جائے گی۔ یہ پروگرام سعودی عرب کے ویژن 2030 کا حصہ ہے۔


متعلقہ خبریں