سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی ،پی آئی اے کی پروازوں کا آغاز

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز28،دسمبر، 2020،
سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے اعلان کے بعد اب پی آئی اے کی جانب سے سعودی عرب پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پی آئی اے کے سربراہ ائیر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے دیار غیر میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے پروازیں چلائے گی۔ سعودی حکومت نے اس کے لئے خصوصی اجازت دی ہے۔


متعلقہ خبریں