سعودی عرب کی طرف سے بارڈرز کھولنے اور بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز4،جنوری، 2021،
سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بارڈرز کی بندش اور بین الاقوامی پروازوں پر پابندی ختم کر دی گئی ہے اور اب تمام بارڈر ز اور عالمی پروزیں بحال کی جا رہی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کے انکشاف کے بعد سعودی عرب نے تمام دنیا سے اپنے رابطے بند کر دئیے تھے تاہم اب یہ تمام رابطے بحال کر دئیے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں