سعودی عر ب میں اکیس دن کے لئے رات کا کرفیو نافذ،گلیاں سنسان

قومی آواز :ریاض،
کینیڈین نیوز،24مارچ ، 2020،
سعودی عرب نے کرونا کی وباءسے نمٹنے کے لئے ملک بھر میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس فیصلے کے بعد سعودی عرب کی سڑکیں اور گلیاں سنسان ہو گئی ہیںاور لوگ گھروںمیں بند ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک کرونا کے پانچ سو سے زائد کیس آ چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں