سفاکی کی انتہا ، کتے کو سوٹ کیس میں بند کر کے پہاری سے پھینک دیا، پولیس کو مالک کی تلاش

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7جنوری ، 2020،
ٹورنٹو پولیس سرگرمی سے اس ظالم مالک کو تلاش کر رہی ہے جس نے اپنی پالتو کتیا کو ایک سوٹ کیس میں بند کر کے پہاڑی سے نیچے پھینک دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ صبح کے وقت جاگنگ کرنے والوں کو یہ سوٹ کیس ہلتا نظر آیا جس پر اسے کھولا گیا تو اس میں ایک زندہ کتیا موجود تھی جسے جانوروں کے ادارے کے سپرد کر دیا گیا۔ پولیس اس ظالم مالک کو تلاش کر رہی ہے جس نے ا س بے زبان جانور کو سوٹ کیس میں بند کر کے پھینکا تھا۔


متعلقہ خبریں