سفاک ٹیکسی ڈرائیور نے اپاہج خاتون کو بھی نہ بخشا، جنسی ہراسگی کے الزام میں گرفتار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3اگست،2019
ڈرہم پولیس کے مطابق پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے وہیل چئیر استعمال کرنے والی ایک خاتون کے ساتھ دست درازی کی ۔پولیس کے مطابق چالیس سالہ ملزم سید باقر موسوی ایک ٹیکسی ڈرائیور ہے جس نے ٹیکسی ہائر کرنے والی وئیل چئر پر موجود ایک مسافر کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
ملزم کا چالان جلد عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں