سلمان خان اور اکشے کمار ایک ساتھ کام کرنے پر رضامند، جلد فلم میں نظر آئیں گے

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،11جون،2021
بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان اور اکشے کمار کے بارے میں معلوم ہو اہے کہ دونوں اداکار ایک ساتھ کام کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں اور ان دونوں کی نئی فلم کا نام دھوم چار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ فلم یش راج فلمز کے بینر تلے بنائی جائے گی۔اس سے قبل یش راج فلمز نے تین بلاک بسٹر فلمیں دی تھیں جن میں عامر خان، ہرتھیک روشن اور جان ابراہم نے کام کیا تھا اور اب یہ چوتھی فلم ہو گی جس میں اکشے اور سلمان خان کام کریں گے۔


متعلقہ خبریں