سلمان خان شادی شدہ ہیں،سوشل میڈیا پر دعویٰ،بکواس ہے، سلمان خان

 

قومی آواز،
شوبز نیوز22جولائی،2021
سوشل میڈیا پر چلنے والی اس خبر کو سلمان خان نے بکواس قرار دیا ہے جس میں انہیں شادی شدہ اور ایک بچی کا باپ بتایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات ارباز خان کے ایک ٹی وی پروگرام میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ نو سال کی عمر سے ہی ایک ہی عمارت میں رہتے ہیں اور ان کا زیادہ وقت بھارت میں ہی گرزتا ہے تو دبئی میں شادی کر کے کیا کر یں گے۔ انہوں نے کہا کہ جسے تصدیق کرنی ہے آ کر کر لے۔


متعلقہ خبریں