سماجی فاصلوں کے قانون سے ٹرین سروس چلانے میں مشکلات در پیش ہیں، ترجمان گو ٹرین

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27 مئی ، 2020،
میٹرو لنکس گو ٹرین سروس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے لاک ڈاﺅن میں ٹرین سروس میں نرمی کی جارہی ہے لیکن مشکل یہ ہے کہ سماجی فاصلے کے قانون کی وجہ سے ٹرین میں مسافروں کے درمیان فاصلہ رکھنے میں مشکلات درپیش ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر گو ٹرین سروس اپنے معمول پر آئی تو سب سے بڑی مشکل ٹرین میں مسافروں کے درمیان فاصلہ رکھنے میں پیش آئے گی۔


متعلقہ خبریں