سماجی کارکن گل بخاری کا اغوا بہت پریشان کن خبر ہے، مریم نواز

قومی آوازلاہور
Jun 5, 2018
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا پر سماجی کارکن گل بخاری کے لاپتہ ہونے کی بازگشت پر کہا ہے کہ ان کا اغوا بہت پریشان کن خبر ہے۔

ٹوئیٹر پر اپنے پیغام مین انہوں نے کہا کہ گل بخاری کا اغوا بدترین قسم کا ظلم ہے۔

Maryam Nawaz Sharif

@MaryamNSharif
Extremely disturbing, worrisome news of @gulbukhari abduction. This is just cruel & worst kind of oppression. Sad day. #BringBackGulBukhari

3:49 PM – Jun 5, 2018
3,635
2,452 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
مریم نواز نے کہا کہ امید ہے کہ معاملہ فہمی سے کام لیا جائے گا اور گل بخاری سلامت واپس آجائیں گی۔

Maryam Nawaz Sharif

@MaryamNSharif
I hope better sense prevails and she returns unharmed. This is simply not acceptable. https://twitter.com/maryamnsharif/status/1004087718673027072 …

4:05 PM – Jun 5, 2018
2,013
1,219 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
ان کا مزید کہنا کہ گل بخاری کے ساتھ ہونے والا معاملہ ناقابل قبول ہے۔


متعلقہ خبریں