سمندر پار پاکستانی ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کی جائیں ”یاران وطن “پروگرام متعارف،وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز25اپریل ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانی ڈاکٹروں کی خدمات کے حصول کے لئے یاران وطن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر اعظم نے بیرون ملک ڈاکٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پروگرام میں خود کو رضاکارانہ بنیادوں پر رجسٹرکرائیں تاکہ وہ بھی پاکستانی طبی ماہرین کے ہمراہ کورونا سے اگلے محاز پر لڑ سکیں۔


متعلقہ خبریں