سنجے لیلا بھنسالی دیپکا پڈوکون سرد جنگ، ایک دوسرے کے ساتھ کام سے انکار

 

قومی آواز :
شوبز نیوز،17اپریل ، 2021
سنجے لیلا بھنسالی اور دیپکا پڈوکون کے درمیان آجکل سرد جنگ چل رہی ہے اور دونوں فنکاروں نے ایک دوسرے کے ساتھ کام سے انکار کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل دونوں فنکار بلاک بسٹر فلموں میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔سنجے نے اس بار اپنی فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی کے لئے دیپکا کے بجائے عالیہ بھٹ کو کاسٹ کیا ہے جبکہ دیپکا نے ان کی فلم کے لئے آئٹم سونگ کرنے سے انکار کر دیا ۔ دوسری جانب سنجے نے دیپکا کی فلم دروپدی کو ڈائریکٹ کرنے سے معذرت کر لی ہے۔


متعلقہ خبریں