سندھ اور بلوچستان میں شدید بارشیں، کراچی پھر ڈوب گیا،متعدد افراد پانی میں بہہ گئے

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،25، اگست، 2020،
مون سون کی بارشوں نے سندھ اور بلوچستان کے کئی اضلاع میں تباہی مچا دی ہے۔ بلوچستان کے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے سبب لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ دوسری جانب ٹھٹہ ،ٹنڈوجام،نواب شاہ ، عمر کوٹ اور دیگر علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کراچی میں بارش کے بعدندی نالے اوور فلو ہونے کی وجہ سے کئی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہو گیا۔شہر میں پانی کے ریز ریلے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد کے بہہ جانے کی اطلاع ہے۔


متعلقہ خبریں